• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ انتظامیہ نے امریکا میں متعدد پاکستانی ڈاکٹروں کی ویزا درخواستیں مسترد کردیں

واشنگٹن(آئی این پی) ٹرمپ انتظامیہ نے امریکا میں جاب کے خواہشمند متعدد پاکستانی ڈاکٹروں کی ویزا درخواستیں مسترد کردیں۔تفصیلات کے مطابق رواں سال ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے امریکا میں کام کرنے کے لیے متعدد پاکستانی ڈاکٹروں کی ویزا درخواستوں کو مسترد کر دیا گیا ہے ۔امریکا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر کے مطابق امریکا میں کام کرنے کے لیے جے ون ویزا کی درخواست دینا ہوتی ہے اور اس وقت امریکا میں کام کرنے والے ڈاکٹروں میں سے دو تہائی کا تعلق بیرون ممالک سے ہے ۔

تازہ ترین