• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لندن (جنگ نیوز) ایم کیو ایم کے بانی نے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے نام اپنے خط میں کہا ہے کہ مجھے خوشی ہے کہ آپ نے کھل کر بات کرنا شروع کردی ہے اور نظریاتی ہوگئے ہیں جو خوش آئندہ بات ہے اس لئے نتائج کی پراہ کئے بغیر اقدامات کریں ۔ بانی ایم کیو ایم نے اپنے خط میں سابق وزیراعظم کو انہیں لاحق خطرات کے حوالے سے آگاہ کیا اور ایم کیو ایم کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کے بارے میں بھی لکھا ہے۔

تازہ ترین