• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئل ٹینکرزایسوسی ایشن نےگورنرسندھ کی یقین دہانی پرہڑتال موخرکردی

Todays Print

کراچی(ٹی وی رپورٹ)آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نےگورنر سندھ کی جانب سےیقین دہانی کے بعد  21 اگست بروزپیر(آج)سے اعلان کردہ  ملک گیرہڑتال موخرکردی ہے۔چیئرمین کنٹریکٹرزایسوسی ایشن نے اتوارکو گورنرہائوس کراچی میں سندھ کے گورنر محمد زبیرکے ساتھ طویل مذاکرات کے بعداپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ گورنرسندھ نے معاملہ حل کرنے کا ذمہ لیا ہے ۔ان کا مزید کہنا ہے کہ اس سلسلے میں وزیراعظم کی ٹیم کے ساتھ مزید مذاکرات ہوں گے۔

تازہ ترین