• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوالالمپور (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ پیداوار میں کمی اور طلب میں اضافہ ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں نومبر کیلئے پام آئل کے سودے 1.1 فیصد اضافے کے ساتھ 2711 رنگٹ 632.60 ڈالر فی ٹن طے پائے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 67988 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔

تازہ ترین