• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چالیس ہزار روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 4 ستمبر کو ہوگی

کراچی (اے پی پی )عید کی تعطیلات کے باعث 40 ہزار روپے والے قومی انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی 4 ستمبر سوموار کو مظفر آباد میں ہوگی، 40 ہزار روپے والے انعامی بانڈ کی مجموعی طور پر 71 ویں قرعہ اندازی ہوگی جبکہ 40 ہزار روپے والے بانڈز کا پہلا انعام 7 کروڑ 50 لاکھ روپے ایک انعام‘ دوسرا انعام 2 کروڑ 50 لاکھ روپے کے 3 انعامات جبکہ تیسرا انعام 5 لاکھ روپے کے 1696 انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائیں گے۔

تازہ ترین