• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی سفارتخانے تھیلسیمیا پر آگہی کاپروگرام

لندن( نیوز ڈیسک)پاکستان پروفیشنلز ایسوسی ایشن انٹرنیشنل کے ایگزیکٹو بورڈ اور صدر ایم ظفر خان ایم بی ای نے بدھ 23اگست کو شام 6بجے تھیلسیمیا پر ایک آگہی پروگرام کااہتمام کیاہے جس میں لوگوں کوشرکت کی دعوت دی گئی ہے، تقریب میں شام 6بجے سے ساڑھے 6بجے تک مہمانوں کی آمد اور رجسٹریشن کی جائے گی، شام ساڑھے 6بجے سے رات 8بجے تک تھیلسیمیا پر تقریریں اور پریزنٹیشن دی جائے گی اور رات 8بجے سے ساڑھے 8بجے تک نماز مغرب عشائیہ اور نیٹ ورکنگ ہوگی پونے 9بجے تقریب ختم ہوجائے گی۔

تازہ ترین