• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برمنگھم (پ ر) ڈاکٹر عبدالرب ثاقب کی سگی خالہ حیدرآباد دکن میں خالق حقیقی سے جا ملیں۔ ڈاکٹر ثاقب نے کہا کہ بے لوث پیار اور محبت کرنے والی خالہ آج ہم سے جدا ہوگئیں۔

اللہ کریم ان کے گناہوں کو معاف فرمائے۔ ان کی نیکیوں کو قبول فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور ان کے پسماندگان کو صبر جمیل بخشے۔

تازہ ترین