• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ضیاالدین یونیورسٹی بورڈ کے قیام کیلئے تعلیمی بورڈز کے سربراہان سے رائے طلب

کراچی(اسٹاف رپورٹر) وزیر اعلیٰ کے سیکرٹری برائے جامعات و بورڈ نے ضیاالدین یونیورسٹی بورڈ کے قیام کے لئے سندھ کے تعلیمی بورڈز کے چیئرمین  حضرات سے رائے طلب کرلی ہے اس سلسلے میں اسمبلی کے لئے پیش کئے جانے والے مسودہ بھی بھیجا گیا ہے، واضح رہے ملک کا پہلا نجی شعبے کا بورڈ آغاخان امتحانی بورڈ پرویزمشرف کے دور میں قائم ہوا تھا جس کے لئے کسی بھی بورڈ سے رائے نہیں مانگی گئی تھی لیکن اس وقت یہ بورڈ کیمبرج یونیورسٹی کے برابر آگیا ہے جس کی مثال جامعہ این ای ڈی اور دیگر جامعات کے ٹیسٹ ہیں۔

تازہ ترین