• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹینس:پیٹرا کوویٹووا کو پہلے رائونڈ میں شکست

نیو ہیون ( جنگ نیوز)یو ایس اوپن سے پہلے دو بار کی ومبلڈن چیمپئن پیٹرا کویٹووا کو اس وقت زبردست جھٹکا لگا جب وہکنیکٹی کٹ ك اوپن کے پہلے راؤنڈ میں چین کی شوائی جانگ سے 2-6،1-6 سے شکست کھاگئیں۔ کینیڈا کی يوجینی بوشارڈ نے اپنے سے بلند درجہ بندی پر قابض امریکہ کی لارین ڈیوس کو 6-3، 6-1 سے شکست دی۔ اب ان کی مقابلہ ٹاپ سیڈ اگنسکا راڈوانسکا سے هوگا۔ اس کے علاوہ کرسٹین فلپکینز نے یوکرائن کی لوشیا کو 6 2، 6-3 اور رومانیہ کی اینا نے روسی ایلینا ویسینا 7-5، 7-5 کو شکست دے دی۔

تازہ ترین