• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈسٹرکٹ سائوتھ کی قدیم ہمالیہ محبوب فٹبال کا ایک جنرل باڈی اجلاس خان محمد کی زیرصدارت ہوا۔ اجلاس میں ہمالیہ محبوب فٹبال کلب کا نام تبدیل کرکے عبدالغفور میموریل فٹبال کلب رکھنے کی منظوری دی گئی اور نئے عہدیداروں کا اعلان کیا گیا جس میں چیئرمین عبدالحمید، وائس چیئرمین عبدالحفیظ، جنرل سکرٹری محمد رمضان، جوائنٹ سکرٹری عبدالوحید، پریس سکرٹری محمد اکبر، خازن عبدالصمد، کوچ عبدالحفیظ، کپتان واصف علی شامل ہیں۔

تازہ ترین