• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) آل کراچی سردار منیر مینگل یادگاری فٹبال ٹورنامنٹ میں آٹھ میچوں کے فیصلے ہوگئے۔ عرفان میموریل نے خیبر مسلم کو پنالٹی ککس پر4-3 ، ماڑی پور بلوچ نے موسیٰ محمڈن کو7-1 ، حسن اولیاء ایف سی نے یاسین اسٹار کو 2-1، شرافی محمڈن نے نیشنل شاہین کو پنالٹی ککس پر 3-2، لسبیلہ اسٹو ڈنیس نے لیاقت شاہ میموریل کو3-1، جلال مراد ملیر نے کالونی اسٹار کو5-2، غازی پور جیم خانہ نے بابر میموریل کو 1-0 اور مدینہ شہباز نے شاہد میموریل کو1-0سے شکست دیدی۔

تازہ ترین