• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) عثمان آباد یونین نے ماری پور گرین کو سخت مقابلے کے بعد1-0 سے شکست دیکر آل کراچی شاہ نواز شانی یادگاری فٹبال ٹرافی اپنے نام کرلی۔ میچ کا فیصلہ کن گول دوسرے ہاف میں عثمان آباد یونین کے فاروڈشاہ زیب نے گول اسکور کیا۔

تازہ ترین