• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ اسپورٹس بورڈ بیڈمنٹن چیمپئن شپ میں حسیب نے اسماعیل کو1-2 سے شکست دے کر پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ تیسری پوزیشن کا میچ جنید نے جیت کر تیسری پوزیشن پر قبضہ جمالیا ۔ ڈبل مقابلوں میں شاہزیب اور غفرانی کی جوڑی نےشفیق اور جہانگیر کی جوڑی کو شکست دی۔

تازہ ترین