• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سہراب گوٹھ، منشیات کے اڈے پر 3 کلو حشیش برآمد،2 ملزمان گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر)اے این ایف نے تین کلو گرام سے زائد حشیش برآمد کر کے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس نے خفیہ اطلاع پر سہراب گوٹھ الآصف اسکوائر پر قائم ایک بس اڈے کے قریب کارروائی کرتے ہوئے منشیات کے اڈے پر چھاپہ مار کر 3کلو240گرام  حشیش برآمد کر کے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

تازہ ترین