• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈسٹرکٹ سائوتھ میں رین ا یمرجنسی مسلسل نافذ رہے گی،ملک فیاض

کراچی(اسٹاف رپورٹر)چیئرمین ڈی ایم سی سائوتھ ملک محمد فیاض نے کہا ہے کہ شہر میں متوقع مزید بارشوں کے پیش نظر بارشوں سے ہونے والے ممکنہ نقصانات سے بچائو برساتی پانی کی نکاسی اور عوامی شکایات کے فوری ازالے کیلئے ڈسٹرکٹ سائوتھ میں رین ایمرجنسی مسلسل نافذ رہے گی انہوں نے کہاکہ ضلع میں قائم رین ایمرجنسی سینٹرز 24گھنٹے مسلسل کام کرتے رہیںگے۔

تازہ ترین