• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (پ ر) جسٹس ہیلپ لائن کی جانب سے ڈاکٹر رتھ فائو کی یاد میں تعزیتی ریفنس ہیلپ لائن سیکریٹریٹ میں شام 5؍بجے 23؍اگست کو ہوگا تقریب کی صدارت وفاقی محتسب عبدالمالک غوری کریں گے جبکہ شہاب سرکی، ندیم شیخ ایڈووکیٹ، آتم پرکاش بھی خطاب کریں گے۔

تازہ ترین