• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ ہائیکورٹ:نجی ائیرلائن کےلائسنس کی تجدید3دن میں کرانےکاحکم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ نے نجی ائیرلائن شاہین ایئر کے لائسنس کی تجدید تین دن میں کرانے کا حکم دےد یا۔عدالت نے شاہین ائیر لائن کو ریگولر پبلک ٹرانسپورٹ لائسنس کی تجدید تین دن میں کرانے کا حکم دےد یا۔

درخواست میں شاہین ائیر لائن نے موقف اختیار کیا کہ لائسنس کی تجدید کیلئے دوبار درخواست دی لیکن سول ایوی ایشن تجدید نہیں کررہا۔عدالت نے ہدایت کی کہ لائسنس کی تجدید کیلئے دوبارہ سول ایوی ایشن کودرخواست دیں۔عدالت نےسماعت غیرمعینہ مدت تک ملتوی کردی۔ 

تازہ ترین