• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ کے جنوبی ایشیا کے بارے میں پالیسی بیان پر سینٹ میں آج بحث کی جائیگی

Todays Print

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) امریکی صدر ٹرمپ کے جنوبی ایشیا کے بارے میں پالیسی بیان پر سینٹ میںآج بحث کی جائے گی یہ احکامات چیئرمین سینٹ نے گزشتہ روز مشاہد حسین سید کی تحریک التواء جوکہ امریکی صدر کے حالیہ بیان کے بارے میں تھی پر جاری کئے۔

تازہ ترین