• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افغانستان میں امریکی فوج رکھنے کے فیصلے پر ماضی میں ٹرمپ کی سابق امریکی رہنمائوں پر تنقید

کراچی(نیوزڈیسک)افغانستان میں امریکی فوج رکھنے کے فیصلےپر  ماضی میں سابق امریکی رہنمائوں کو ٹرمپ کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایاگیا۔تفصیلات کے مطابق 21نومبر 2013کو سماجی رابطے کی سائٹ پر اپنے پیغام  میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ  ہمارے بےوقوف حکمرانوں کو اس معاہدے پر دستخط کی اجازت نہیں دے سکتے کہ جس کے ذریعے  2024تک ہمیں افغانستان میں رکھا جائے، امریکا کو عظیم بنائو۔

تازہ ترین