• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس25 اگست کو ہوگا

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) مشترکہ مفادات کونسل کا 32واں اجلاس اب 25 اگست کو صبح ساڑھے د س بجے وزیر اعظم آ فس میں ہو گا۔یہ اجلاس پہلے 23 اگست کو بلایا گیا تھا ۔ پھر اسے 28 اگست تک ملتوی کیا گیا لیکن منگل کی شام یہ اجلاس 25 اگست کو بلانے کا نو ٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔

تازہ ترین