• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک میں گزشتہ روز 42کروڑ91لاکھ یونٹس ریکارڈبجلی پیدا کی گئی،ترجمان وزارت توانائی

اسلام آباد(نمائندہ جنگ)وزارت توانائی نے دعویٰ کیاہے کہ ملک میں گزشتہ روز سب سے زیادہ بجلی پیداکی گئی ترجمان کے مطابق گزشتہ روز ملک میں42کروڑ91لاکھ یونٹس بجلی پیدا کی گئی جوکہ پچھلے سال کے مقابلے میں زیادہ ہے پچھلے سال ان دنوں میں3کروڑ 82لاکھ 8ہزار یونٹس پیداہوتے تھے۔ وزارت کے ترجمان نے دعویٰ کے باوجود بھی بعض شہریوں میں زائد لوڈشیڈنگ ہورہی ہے۔

تازہ ترین