• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر اعظم سے جنرل زبیر محمود حیات کی ملاقات

اسلام آباد (نمائندہ جنگ)چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے  گزشتہ روزوزیراعظم  شاہد خا قان عباسی سے وزیر اعظم آ فس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں  پاکستان کی  مسلح افواج سے متعلق پیشہ ورانہ معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

تازہ ترین