• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آزادی ٹرین کامختلف اسٹیشنز پرشاندار استقبال،آج شام کوئٹہ پہنچےگی

 لاہور(نمائندہ جنگ)پاکستان ریلویز کی آزادی ٹرین سبی میں ایک شب قیام کرنے کے بعد روانہ ہوگئی ۔آزادی ٹرین  آب گم ، مچھ ، کول پور میں قیام کرتی ہوئی آج شام5بجے کوئٹہ پہنچے گی۔ آزادی ٹرین کا مختلف اسٹیشنوں پر گرمجوشی سے استقبال کیا گیا۔لوگ آزادی ٹرین کے کلچر فلوٹس اور گیلریز کو دیکھ کر لطف اندوز ہوتے رہے اور پاکستان زندہ باد کے نعرے بلند کرتے رہے۔ آزادی ٹرین کوئٹہ میں 2 روز قیام کرےگی۔

تازہ ترین