• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کی سب سے بڑی دولت کیا ہے؟
کل کراچی کے ایک اسکول میں یہ سوال اٹھایا گیا۔
میں وہاں ایک تقریب میں مدعو تھا۔
مس دانش ناصر کے سوال پر ذہین بچوں نے رائے کا اظہار کیا۔
کسی نے کہا،
’’بیس ارب ڈالر کے زر مبادلہ ذخائر بڑا خزانہ ہیں۔‘‘
کسی نے کہا،
’’ایٹم بم سب سے قیمتی شے ہے۔‘‘
ایک بچے نے کہا،
’’قدرتی معدنیات سب سے بڑی دولت ہیں۔‘‘
ایک بچی نے کہا،
’’سی پیک منصوبہ مستقبل کا بڑا اثاثہ ہے۔‘‘
میں نے یہ کہہ کر بات ختم کی،
’’پیارے بچو!

تازہ ترین