| |
Home Page
ہفتہ 28 صفر المظفر 1439ھ 18 نومبر 2017ء
انور شعور
September 14, 2017 | 12:00 am
یا…

Ya

لوگ مہنگائی سے عاجز ہیں مگر اس کے خلاف
کس طرح ملک میں آواز اُٹھائے کوئی
غیر محفوظ ہے ہر گام پہ انسان کی جان
مال کی فکر ہو یا جان بچائے کوئی