• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اِس قدر خستہ و برباد و خراب و نازک
صورتِ حال نہ اِس دارِ محن کی ہوتی
اپنے حکّام کو ہے جس قدر اپنی پروا
اس سے آدھی بھی اگر فکر وطن کی ہوتی

تازہ ترین