• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

’’باس! ایک دن کی چھٹی چاہئے۔‘‘
میں نے درخواست کی۔
’’چھٹی نہیں مل سکتی۔
کام بہت ہے، عملہ کم ہے۔‘‘
باس نے انکار کر دیا۔
اگلے دن میں نے میسج کیا،
’’باس، میری طبیعت خراب ہے۔‘‘
باس کا جواب آیا،
’’دوائی پیو اور دفتر آ جاؤ۔‘‘
میں نے اگلے دن شرماتے ہوئے بتایا۔
’’باس! کل میری شادی ہے۔‘‘
باس کو غصہ آ گیا،’’شادی شام کو ہوگی،
صبح دفتر آنا پڑے گا۔‘‘
اگلے دن میں نے فون کیا،
’’سر! میرا انتقال ہو گیا ہے۔‘‘
باس کی آواز آئی،
’’اچھا، آج چھٹی کر لو۔
لیکن کل وقت پر دفتر آ جانا۔‘‘

تازہ ترین