• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انسٹی ٹیوٹ آف چارٹرڈ اکائونٹینٹس کی جانب سے آگاہی سیمینار

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) انسٹی ٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹینٹس کی سدرن ریجنل کمیٹی کی جانب سے پرویژنز آف نیو کمپنیز ایکٹ 2017آگاہی سیمینار کا انعقاد کراچی کے مقامی ہوٹل کیاگیا۔سیمینار میں صنعت و تجارت سے تعلق رکھنے والے انسٹی ٹیوٹ کے 6سو سے زائد ممبرز شریک تھے۔سیمینار سے ایس ای سی پی ایگزیکٹیو ڈائریکٹر بشریٰ اسلم، یونی لیور پاکستان لمیٹڈ کے لیگل ڈائریکٹر اینڈ کمپنی سیکریٹری امر نصیر، آئی سی اے پی کے چیئرمین اکاؤنٹنگ اسٹینڈرڈز بورڈ فرخ رحمٰن سمیت ارسلان خالد، امین ملک، ذوالفقار اختر اورپاکستان بزنس کونسل کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر حسان ملک نے بھی خطاب کیا۔

تازہ ترین