• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اککیس ستمبر سے شروع ہونےوالے اجتماع میں شرکت یقینی بنائی جائے،جے ٹی آئی

کوئٹہ(سٹی ڈیسک)جمعیت طلباء اسلام ضلع پشین کے صدر حبیب اللہ فریاد نصیب اللہ حقمل محمد علی خلیل وحید الزمان کاکڑ گلزار خان محمد افغان رفیع اللہ نے کہا ہے کہ اکیس ستمبر سے شروع ہونےوالے تربیتی اجتماع میں ضلع بھر بلکہ تمام مسلمانوں خاص کر جے ٹی آئی ضلع پشین کے کارکنوں کو اس بات کا پابند بناتا ہے کہ اجتماع میں شرکت کو یقینی بنایاجائے۔
تازہ ترین