• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم ڈی واسا کا تبادلہ منسوخ کیا جائے ،ماسٹر عبدالکریم خلجی

کوئٹہ(سٹی ڈیسک)سماجی رہنما ماسٹر عبدالکریم خلجی نے بیان میں سابق ایم ڈی واسا جہانگیر خان کاکڑ کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ انہو ںنے شہر میں قلت آب کے خاتمے اور واسا کی بہتری کیلئے کئی اقدامات کئے عوام اُن کی کارکردگی سے مطمئن تھے انہوں نے ایم ڈی کے تبادلے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا کہ ایم ڈی کا تبادلہ منسوخ کیا جائے۔
تازہ ترین