• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)عالمی منڈ ی سمیت صوبائی دارالحکومت کی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میںکمی کا رجحان دیکھنے میں آیا بلوچستان صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کوئٹہ کے مطابق بدھ کےروز بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا1315ڈالر کی سطح پر فروخت کیا گیا جبکہ صوبائی دارالحکومت کی صرافہ مارکیٹ میں 24 قیراط دس گرام 44785روپے فی تولہ52250روپے میں فروخت ہوا۔
تازہ ترین