• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوٹھ سید محمد کنرانی کو سب تحصیل قرار دینے کا نوٹیفکیشن جاری

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) حکومت بلوچستان نے دیہہ کنرانی، حامد پور،لاشاری اور ہانبھی پر مشتمل گوٹھ سید محمد کنرانی کو سب تحصیل قرار دیا ہے،وزیر اعلیٰ بلوچستان کی منظوری سے محکمہ مال نے اس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
تازہ ترین