• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد( خصوصی نامہ نگار) برطانیہ میں طویل عرصہ تک غیر قانونی طورپر مقیم54 پاکستانیوں کو بدھ کو ڈی پورٹ کرکے اسلام آباد بھیج دیا گیا ۔ بے نظیر بھٹوائرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن کے عملہ نے واپس آنے والے پاکستانیوں کی دستاویزات کا ریکارڈ مرتب کرکے انہیں گھروں کو بھیج دیا۔ ترکی سے بھی گلفام نامی ایک پاکستانی ڈی پورٹ ہوکر پاکستان پہنچا۔
تازہ ترین