• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تیل چھڑک کر آگ لگانے والےشوہر اور سسرالیوں کے خلاف مقدمہ

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) اہلیہ پر تیل چھڑک کر آگ لگانے والے شوہراور سسرالیوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ تھانہ گولڑہ پولیس کو زینب بی بی نے بتایا کہ اس کا خاوند اور سسرال والے غیر اخلاقی الزام لگاتے ہیں ۔شادی کو 9سال ہو گئے اور 3بچے ہیں گزشتہ روز شوہر نے گالم گلوچ شروع کر دی منع کرنے پر ڈنڈوں کے وار کئے اور مٹی کا تیل چھرک کر آگ لگا دی جس سے پیٹ جل گیا ۔ پولیس نے میڈیکل کے بعد مقدمہ درج کر لیا ۔
تازہ ترین