• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد( خصوصی نامہ نگار) اڈیالہ سنٹرل جیل کی سکیورٹی کو فول پروف بنانے کے سلسلے میں بدھ کو جیل کی سکیورٹی پر مامور عملے نے فرضی مشق کی ۔اس دوران ہر قسم کا اسلحہ استعمال کیاگیا اور حفاظتی سائرن بجائے گئے۔
تازہ ترین