• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قطر کی جانب سے پاکستان کیلئے نئی ویزا پالیسی خوش آئند ہے،یحییٰ پولانی

کراچی (پ ر)ٹریول ایجنٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے سابق چیئرمین محمد یحییٰ پولانی نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں پاکستان کا امیج بہتر ہورہاہے اور قوی امید ہے کہ مستقبل قریب میں بیشتر اسلامی ممالک پاکستانیوں کوایئرپورٹ پر ہی مفت ویزا دینے لگیں گے۔ قطر حکومت کی جانب سے پاکستان کیلئے نئی ویزا پالیسی خوش آئند ہے ۔ اس اقدام سے پاکستان کی برآمدات اور دونوں ممالک کی ایئرلائنز کوبھی فائدہ ہوگا۔

تازہ ترین