• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی ٹی سی این ایشیا میں 100 ملین ڈالرز مالیت کی مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

کراچی (اسٹاف رپورٹر)انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کام کے موضوع پر پاکستان کی سب سے بڑی آئی ٹی سی این ایشیا 2017ء کانفرنس و نمائش میں شریک متعدد کامیاب ٹیکنالوجی کے اداروں نے باہمی تعاون کے منصوبے شروع کرنے کے لئے تقریباً 100 ملین امریکی ڈالر کے معاہدوں پر دستخط کئے۔نمائش نے تین روز کے دوران تقریباً 65 ہزار شرکاء کو اپنی جانب متوجہ کیا۔

تازہ ترین