• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ ونڈ انر جی کے لئے مو زوں ترین علاقہ ہے،کھٹومل جیون

کراچی(اسٹاف رپورٹر)وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصو صی برا ئے اقلیتی امور ڈاکٹر کھٹو مل جیون نے کہا ہے کہ سندھ میں متبادل توا نا ئی کے حصو ل کیلئے متعدد منصوبے زیر تکمیل ہیں ۔سندھ ونڈ انر جی کیلئے موزوں ترین علا قہ ہے ۔یہ با ت انہو ں نے ایس ایم ایس انر جی سلوشن کے سی ای او سید مظہر شا ہ سے گفتگو کے دورا ن کہی ۔

تازہ ترین