• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کلثوم نواز کی کامیابی نوازشریف پر اعتماد کا اظہارہے،نعمان مورس

 کراچی (اسٹاف ر ُو ر ٹر)مسلم لیگ (ن ) اقلیتی ونگ سندھ کے سینئر نائب صدر نعمان مورس تنویر نے کہا کہ ضمنی الیکشن NA-120 میں بیگم کلثوم نواز کی نمایاں کامیابی دراصل لوگوں کا محمد نواز شریف پر اعتماد کا بھرپور اظہار اور عملی ثبوت ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کی اقلیتی برادری کی اکثریت نواز شریف اور مسلم لیگ (ن) کے ساتھ ہیں۔

تازہ ترین