• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کہہم فل بینچ کے سامنے انٹراکورٹ اپیل دائر کریں گے،رانا ثنا اللہ خان

Todays Print

لاہور(ٹی وی رپورٹ)صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہہم فل بینچ کے سامنے انٹراکورٹ اپیل دائر کریں گے، ہمارا پہلے دن سے موقف رہا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹائون رپورٹ کے حوالے سے عدالت جو بھی فیصلہ کرے گی حکومت اس پر من و عن عمل کرے گی۔

جیو ٹی وی سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ حکومت سانحہ ماڈل ٹائون پر جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ کو منظر عام پر لانے سے انکاری نہیں اور ہم لاہور ہائیکورٹ کے سنگل بنچ کے فیصلے کو تسلیم کرتے ہیں۔

تازہ ترین