• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چاند نظر آگیا،آج یکم محرم الحرام ہے،عاشورہ اتوار کو ہوگا

Todays Print

کراچی (اسٹاف ر پو ر ٹر)مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کے چیرمین مفتی منیب الرحمٰن نے اعلان کیا ہے کہ محرم الحرام چودہ سو انتالیس کا چاند نظر آگیا ہے۔

پاکستان بھر میںصوبائی وضلعی اور زونل رویتِ ہلال کمیٹیوں کے اجلاس ان کے متعلقہ ہیڈ کواٹرز پر منعقد ہوئے۔

بہاو لپو ر ،اسلام آباد ،خانپور، لاہور اور کراچی میں واضح طور پر دیکھا گیا.

ملک کے بیشتر علاقوں سے کثیر تعداد میں شہادتیں موصول ہوئیں ، لہٰذا اتفاق رائے سے فیصلہ کیا گیا کہ یکم محرم الحرام چودہ سو انتالیس بروز جمعۃ المبارک 22 ستمبر کو ہوگی اور یومِ عاشور اتوار یکم اکتوبر کو ہوگا۔

تازہ ترین