• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میرپورخاص کا نظام سی ایم او سے چلانا قابل مذمت ہے، فاروق ستار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے میرپورخاص ٹاؤن میں چیف میونسپل آفیسر کے ذریعے نظام چلانے کی سندھ حکومت کی متعصبانہ پالیسیوں کی مذمت کرتے ہوئے میرپور خاص ٹاؤن کے منتخب نمائندوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کی اورگزشتہ روز سے بلدیاتی نمائندگان کی جانب سے لگائے ہوئے احتجاجی کیمپ میں بیٹھے افراد اور ان کے مطالبات کی بھرپور حمایت کرتے ہوئے حکومت سندھ کی نااہلی اور بے حسی پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کیا۔

تازہ ترین