• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ سے غیررسمی ملاقات مثبت رہی، شاہد خاقان عباسی

نیویارک(اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نیویارک میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ان کی مختصرغیررسمی ملاقات مثبت رہی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 72 ویں اجلاس کے موقع پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عالمی رہنماؤں کے اعزاز میں ناشتے کا اہتمام کیا گیا۔

تازہ ترین