• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عام لوگ بھی سینیٹرز کیخلاف شکایات درج کراسکیں گے، پارلیمانی اخلاقیات کمیٹی کے ضابطہ اخلاق کی منظوری

اسلام آباد(نمائندہ جنگ) پارلیمانی اخلاقیات کمیٹی میں عام لوگ بھی سینیٹرز کےخلاف شکایات درج کراسکیں گے،جمعرات کو چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی کی زیر صدارت اجلاس میں اخلاقیات کمیٹی کے ضابطہ اخلاق کو سینٹ رولز کاحصہ بنانے کی منظوری دے دی گئی، ڈپٹی چیئرمین مولاناعبدالغفور حیدری کی سربراہی میں اخلاقیات کمیٹی میں سیاسی جماعتو ں کو نمائندگی دی گئی ہے۔

تازہ ترین