• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (رپورٹ/آغاخالد)کراچی بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے ڈی جی آغامقصودعباس کو دل میں تکلیف کی وجہ سے جمعرات کو ایک نجی اسپتال میں داخل کرکے ہنگامی بنیادوں پر آپریشن کیا گیا آغامقصود عباس کے قریبی ذرائع کے مطابق اب ان کی حالت خطرے سے باہرہے اور ڈاکٹروں کا کہناہے کہ اگلے دوروز میں انہیں اسپتال سے فارغ کردیا جائیگا۔

تازہ ترین