• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیمرا،کیبل صارفین کو نشریات فراہم کرنیوالوں کی رجسٹریشن شروع

 لاہور(وقائع نگار خصوصی )پیمرا نے کیبل صارفین کو نشریات فراہم کرنے والے لائن ہولڈرز کی بھی رجسٹریشن کا آغاز کردیا۔ سسٹم رکھنے والے ہیڈ ان آپریٹرز پہلے سے ہی رجسٹرڈ ہیں ان سے معاہد ہ کرنے والے چھوٹے لائن ہولڈرز کی چھ کٹیگریز بنائی گئی ہیں جسکی مختلف فیسیں مقرر کی گئی ہیں۔ 

تازہ ترین