• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یو سی 13 کا اجلاس ،ڈپٹی کمشنر سے عوامی مسائل کے حل کا مطالبہ

ملتان (سٹاف رپورٹر)  یونین کونسل 13 کا اجلاس گزشتہ روز وائس چیئرمین شیخ عمران بہاری کی صدارت میں منعقد ہوا ۔ جس میں کونسلرز عرفان مقبول، حامد حسین، عامر علی، ڈاکٹر علی شبیر، زیشان اسماعیل،آسیہ سردار، رضوانہ یونس نے شرکت کی ۔ اس موقع پروائس چیئرمین عمران نے کہا ہماری یوسی مسائلستان بن چکی ہے۔  ڈی سی ملتان ترقیاتی کاموں کی تکمیل ، عوامی مسائل حل ،ترقیاتی کام مکمل کر ائیں جوکہ ٹھیکیدار ادھورے چھوڑ کر غائب ہیں۔ 
تازہ ترین