• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوٹلہ سادات کاپٹواری رشوت لیتے ہوئے گرفتار

ملتان( سٹاف رپورٹر)انٹی کرپشن نے کارروائی کرتے ہوئے حلقہ کوٹلہ سادات کےپٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کر لیا اور ملزم پٹواری ملک ظفر اقبال راں سے 4 ہزار روپے بھی برآمد کر لئے، جائیداد کے جعلی کاغذات جاری کرنے پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر عدنان آصف بھٹہ نے سول جج عمر بشیر کے ہمراہ کارروائی کی جبکہ انٹی کرپشن نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔
تازہ ترین