• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یکم سے10 محرم تک عشرہ حضرت عمر فاروق و امام حسینؓ منایا جائے گا: ایوب مغل

ملتان(  سٹا ف رپو ر ٹر  )جمعیت علما ء پاکستان کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری محمد ایوب مغل نے کہا ہے کہ یکم محرم سے دس محرم تک عشرہ حضرت عمر  فاروق ؓو امام حسینؓ منایا جائے گا۔جے یوپی کے زیر اہتمام ان ہستیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیئے سیمینارز، کانفرنسز ، جلسے ، جلوس، ریلیوں کا انعقاد کیا جائے گا۔ 
تازہ ترین