• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بے نظیر بھٹو قتل کیس میں پرویز کو پھنسایا گیا : رہنما اے پی ایم ایل

ملتان (سٹاف رپورٹر)  آل پاکستان مسلم لیگ ملتان ڈویژن کے صدر چوہدری محبوب سبحانی ، لائرز ونگ کے صدر شفیق قریشی ،سٹی صدر مقبول سندھو نے  مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ جسٹس علی باقر نجفی کی سانحہ ماڈل ٹائون رپورٹ شائع ہونے کے بعد ذمہ دار ان کیفر کردار تک پہنچیں گے ، بے نظیر بھٹو قتل کیس میں قائد پرویز مشرف کو پھنسایا گیا ،جلد دودھ کا دودھ پانی کا پانی سامنے آجائے گا اے پی ایم ایل جنوبی پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات اختر بھٹہ نے  کارکنوں سے ملاقات میں کہا ہے کہ  حدیبیہ پیپر اور سانحہ ماڈل ٹائون میں ملوث  افراد  انجام کو پہنچیں گے۔
تازہ ترین